جنگلی بلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یہ بلی ایک بڑے قد کا خونخوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کر سکتی ہے۔ شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہہ ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - یہ بلی ایک بڑے قد کا خونخوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کر سکتی ہے۔ شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہہ ہوتی ہے۔ A wild cat